the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔3۔جنوری (اعتماد نیوز)مرکزی مملکتی وزیر سیاحت چرنجیوی نے آج اپنے سابق جماعت پرجا راجیم کے قائدین کے ساتھ اجلاس منعقد کیا۔ چنانچہ اس اجلاس سے یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ چرنجیوی مستقبل میں ان تمام قائدین کو ساتھ لیکر پھر ایک مرتبہ سیما آندھرا کی سیاست میں اہم رول ادا کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اس اجلاس میں انہوں نے ریاست کی تازہ صورت حال‘ تلنگانہ بل کی اسمبلی میں پیشی کے



تناظر میں سیما آندھرا کے عوام کے رد عمل اور دیگر امور پر بات چیت کی ۔تاہم یہ کہا جا رہا ہے کہ چرنجیوی ایک اور مرتبہ کانگریس کے لئے ایک دوسرے طریقہ سے اہم رول ادا کر سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ 2008میں چرنجیوی نے ریاست میں پرجا راجیم کے نام سے ایک جماعت کو قائم کیا ۔ لیکن بعد میں 2011میں اس جماعت کو انہوں نے کانگریس میں ضم کر دیا۔ بعد میں کانگریس کی جانب سے انہیں مرکزی وزیر اور دو ریاستی وزرا کے عہدے سونپے گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.